
“سنتِ ابراہیمی، اتباعِ محمدی ﷺ، خدمتِ انسانی”
ماوی’ ٹرسٹ اس سال بھی حسبِ روایت مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کے لیے آپ کے تعاون کا منتظر ہے۔
الحمدللہ! سال 2024 میں 115 سے زائد مستحق و نادار خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا، جس پر تقریباً 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ اس سال بھی ہمارا مشن ہے کہ قربانی کی خوشیاں اُن تک پہنچائی جائیں، جو اس سے محروم ہیں۔
بکرا: 50,000 روپے
گائے (پوری): 210,000 روپے
گائے (ایک حصہ): 30,000 روپے
A/C Title: MAWA TRUST
Bank: Allied Bank Limited
IBAN: PK06ABPA0010064696900032
📦 اپنا حصہ جمع کروا کر آپ بھی اس عظیم کارِ خیر کا حصہ بنیں۔
📞 رابطہ نمبر: 051-2227474 / 0331-2227474
ماوی’ ٹرسٹ پاکستان