ماویٰ ٹرسٹ کی جانب سے سال2024ء میں 3,115 مستحق و نادار خاندانوں کو
مبلغ -/5٫869٫300 روپے کی خطیر رقم سے قربانی کا گوشت پہنچایاگیا۔