▪اسلام آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ G 6/2 ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 9محرم الحرام جلوس▪جن میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گٸیں۔آئیے! خدمت کے اس عظیم سفر میں ہمارے ہمدم ہمقدم بنیئے۔