▪اسلام آباد میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ G 9/2 یکم محرم سے آٹھ محرم الحرام تک ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے
▪جن میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گٸیں۔
آئیے! خدمت کے اس عظیم سفر میں ہمارے ہمدم ہمقدم بنیئے۔