ماویٰ شعبہِ صحت اپریل،2024

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ اپریل میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-845,236 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

* ماویٰ میڈیکل سنٹرز
میڈیکل سنٹرز: 08
ٹوٹل مریض: 2009
خرچ کردہ رقم:
-/350,378 روپے
• ماویٰ پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 07
خرچ کردہ رقم:
-/444,680 روپے۔
* فری میڈیکل کیمپس
ٹوٹل کیمپس: 05
ٹوٹل مریض: 385
خرچ کردہ رقم:
-/50,170روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip:
Contact:+92-51-2227474/03312227474
🖇 Members form link:
https://docs.google.com/…/1FAIpQLSebIQLTV13…/viewform…
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان