
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ مئی میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ -/7,560,374 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔
ماویٰ سکالرشپ پروگرام
ٹوٹل طلباء: 78
ٹوٹل ادارے:45
ادارے کے طلباء:2,155
کل خرچ کردہ رقم: -/7,560,374 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفرمیں ہمارےساتھ تعاون کیجیے۔
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان