ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ جولائی میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ -/9،941،905 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔

ماویٰ سکالرشپ پروگرام


ٹوٹل طلباء: 99


ٹوٹل ادارے:45


ادارے کے طلباء:3،617


کل خرچ کردہ رقم: -/9،941،905 روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفرمیں ہمارےساتھ تعاون کیجیے۔

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان