ماویٰ شعبہِ صحت جون،2024

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔

ماہِ جون میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-698,055 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

ماویٰ میڈیکل سنٹرز

میڈیکل سنٹرز: 08

ٹوٹل مریض: 2,226

خرچ کردہ رقم: -/345,055 روپے

ماویٰ پیشنٹ سپورٹ پروگرام

ٹوٹل مریض: 14

خرچ کردہ رقم: -/353,000 روپے۔

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان۔