🩺 ماویٰ شعبہِ صحت جولائی، 2024

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ جولائی میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ
۔/349،462 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

ماویٰ میڈیکل سنٹرز
میڈیکل سنٹرز: 08
ٹوٹل مریض: 2,580
خرچ کردہ رقم:-/170،110 روپے

ماویٰ پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 3
خرچ کردہ رقم:-/32،800 روپے۔

ماویٰ میڈیکل کیمپس
ٹوٹل مریض: 1،561
خرچ کردہ رقم:-/146،552 روپے۔

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032