ماو’ی شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: اگست,2024

ماو’ی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ اگست میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/927,800 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔

ماو’ی فیملی سپورٹ پروگرام:
ٹوٹل خاندان: 55
کل خرچ کردہ رقم:
-/650,300 روپے

ماو’ی اپنا روزگاراسکیم:
مستحقین کی تعداد: 3
کل خرچ کردہ رقم:
-/250,000 روپے

ماو’ی دسترخوان (ہر جمعرات):
مستحقین کی تعداد:160
خرچ کردہ رقم:
-/27,500 روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔

📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip:https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link

Contact:+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

ماو’ی ٹرسٹ پاکستان