ماوٰی شعبہِ صحت
رپورٹ: ستمبر، 2024

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ ستمبر میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-369٫537 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

▫ماوٰی میڈیکل سنٹرز
تعداد: 07
ٹوٹل مریض: 1٫809
خرچ کردہ رقم:
-/302٫305 روپے۔

▫ماوٰی میڈیکل کیمپ
تعداد: 1
ٹوٹل مریض: 38
خرچ کردہ رقم:
-/11٫600 روپے۔

▫ماوٰی پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 8
خرچ کردہ رقم:
-/55٫632 روپے۔

آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔

📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip:
🖇 Members form link:
https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5

Contact no:
+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان