
📚ماوٰی شعبہِ تعلیم
رپورٹ: نومبر ،2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ نومبر میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ
-/6,977,133 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔
ماویٰ سکالرشپ پروگرام
۔ سکول ، کالج کے طلباء: 2,355
۔ میڈیکل، انجینئرنگ کے طلباء: 10
۔ یونیورسٹی کے طلباء: 28
ٹوٹل طلباء: 2,393
کل خرچ کردہ رقم:
-/ 6,977,133 روپے
آٸیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان