ماوٰی شعبہِ صحت
رپورٹ: نومبر، 2024

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ اکتوبر میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-372,479 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

▫ماوٰی میڈیکل سنٹرز
تعداد: 06
ٹوٹل مریض: 1,192
خرچ کردہ رقم:
-/280,869 روپے۔

▫ماوٰی میڈیکل کیمپ
تعداد: 02
ٹوٹل مریض: 270
خرچ کردہ رقم:
-/35,540 روپے۔

▫ماوٰی پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 09
خرچ کردہ رقم:
-/56,070 روپے۔

آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔

📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032‏

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان