


کیور آئی کیمپ
▫ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے
اکتوبر کو کیور میڈیکل سنٹر میں آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عباس علی (سابقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، راولپنڈی) نے کثیر تعداد میں مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔
عطیات اور تعاون کی اپیل:
خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں شامل ہونے کے لیے، آپ بھی اپنے عطیات ماوٰی ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں:
Donate Us To Help Them:
🗳A/C for National Contribution
Bank : Allied Bank Limited
Account title: MAWA TRUST
A/C# 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032
🗳 Get Monthly MemberShip:
🖇 Members form link:
https://forms.gle/X65wjWsqnNF6mPo38
Contact:
+92-51-2227474/03312227474
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان