
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ جولائی میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ -/11,511,897 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔
ماویٰ سکالرشپ پروگرام
ٹوٹل طلباء: 89
ٹوٹل ادارے:45
ادارے کے طلباء:3،617
کل خرچ کردہ رقم: -/ 11,511,897 روپے