
ماوی’ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
رپورٹ مارچ 2025
میڈیکل سینٹرز: 06
مریضوں کی تعداد: 1,036
خرچ شدہ رقم: 354,471
ہیلتھ کیئر (2 میڈیکل / آئی کیمپس):
مریضوں کی تعداد: 366
خرچ شدہ رقم: 32,216
مریضوں کی معاونت:
مریضوں کی تعداد: 01
خرچ شدہ رقم: 28,018
ویکسی نیشن:
مریضوں کی تعداد: 81
خرچ شدہ رقم: مفت
کل (مریض / خرچ شدہ رقم):
مریضوں کی تعداد: 1,484
کل رقم: 414,705
عطیہ کریں!
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے میڈیکل کیمپس کے اخراجات میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اکاؤنٹ تفصیلات:
اکاؤنٹ ٹائٹل: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
اکاؤنٹ نمبر: 12360010064696900032
IBAN نمبر: PK06ABPA0010064696900032
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے ماوی’ ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
📘 Mawa Trust Pakistan
📞 +92-51-2227474