
🩺 ماویٰ شعبہِ صحت مئی،2024
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ مئی میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-392,525 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔
ماویٰ میڈیکل سنٹرز
میڈیکل سنٹرز: 08
ٹوٹل مریض: 2817
خرچ کردہ رقم: -/234,760 روپے
• ماویٰ پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 03
خرچ کردہ رقم: -/11,500 روپے۔
فری میڈیکل کیمپس
ٹوٹل کیمپس: 06
ٹوٹل مریض: 685
خرچ کردہ رقم: -/146,265 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#PK06ABPA0010064696900032
🗳 Get Monthly MemberShip:
Contact:+92-51-2227474/03312227474
🖇 Members form link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان