





ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام
10 اکتوبر 2024 کو مستشفٰی سید الشہداء امام بارگاه چوک دھاماں سیداں (اڈیالہ روڈ راولپنڈی) میں دل کے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی میڈیکل و کارڈیالوجی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں فری ای سی جی، شوگر چیک اپ، بلڈ پریشر چیک اپ، اور مفت ادویات دی گئیں۔
اس کے علاوہ دو مریضوں کو صحت کارڈ پر اینجیوگرافی کرانے کے لیے ریفر کیا گیا۔
عطیات اور تعاون کی اپیل:
خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں شامل ہونے کے لیے، آپ بھی اپنے عطیات ماوٰی ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں:
Donate Us To Help Them:
🗳A/C for National Contribution
Bank : Allied Bank Limited
Account title: MAWA TRUST
A/C# 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032
🗳 Get Monthly MemberShip:
🖇 Members form link:
https://forms.gle/X65wjWsqnNF6mPo38
Contact:
+92-51-2227474/03312227474
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان