ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔

ماہِ اپریل میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ /-11,096,501 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

🚻 ماویٰ سکالرشپ پروگرام

ٹوٹل طلبا ٕ: 107

ٹوٹل ادارے:45

ادارے کے طلباء:4,315

کل خرچ کردہ رقم: -/11,096,501 روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفرمیں ہمارےساتھ تعاون کیجیے۔

📦 Donate Now:

Allied Bank Limited

A/c Tittle: MAWA Trust

IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip: https://docs.google.com/…/1FAIpQLSebIQLTV13…/viewform…

Contact:+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند،تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

🇵🇰ماویٰ ٹرسٹ پاکستان