ماویٰ شعبہِ تعلیم
رپورٹ: اگست ،2024

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ اگست میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ
-/13,242,398 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔

ماویٰ سکالرشپ پروگرام

1۔ سکول ، کالج کے طلباء: 3,673
2۔ میڈیکل، انجینئرنگ کے طلباء: 18
3۔ یونیورسٹی کے طلباء: 27

ٹوٹل طلباء: 3,718
کل خرچ کردہ رقم:
-/ 13,242,398 روپے

آٸیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں ہمارا ساتھ دیجیے۔

Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🏷 Get Monthly MemberShip: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link
Contact:+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان