ماوٰی شعبہِ تعلیم
رپورٹ: دسمبر ،2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ دسمبر میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ


-/14,977,518 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔
ماویٰ سکالرشپ پروگرام


۔ سکول ، کالج کے طلباء: 3,626
۔ میڈیکل، انجینئرنگ کے طلباء: 19
۔ یونیورسٹی کے طلباء: 26
ٹوٹل طلباء: 3,671
کل خرچ کردہ رقم:
-/ 14,977,518 روپے


آٸیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
Contact: +92-51-2227474/03312227474
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
🇵🇰 ماوٰی ٹرسٹ پاکستان