Education Report (January-2025)

ماوٰی ٹرسٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ – جنوری 2025 کی رپورٹ
تعلیم ہر بچے کا حق ہے، مگر ہزاروں یتیم اور نادار بچے صرف مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اسکول جانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ماوی ٹرسٹ نے جنوری 2025 میں 4,342 مستحق طلبہ کو اسکالرشپس فراہم کیں، لیکن ابھی بھی بے شمار بچے آپ کی مدد کے منتظر ہیں!
کل فراہم کردہ اسکالرشپ رقم: 16,078,443 روپے
اسکول و کالج کے طلبہ: 4,270
میڈیکل/انجینئرنگ کے طلبہ: 34
یونیورسٹی کے طلبہ: 38
یہ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں! آئیے، آگے بڑھیں اور ایک بچے کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھا کر اس کے خوابوں کو حقیقت بنائیں!
عطیہ کریں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں!
اکاؤنٹ ٹائٹل: MAWA TRUST Allied Bank Limited
اکاؤنٹ نمبر: 12360010064696900032
🔹 IBAN: PKO6ABPA0010064696900032
رابطہ: +92-51-2227474
mawa.pk
mawa.mails@gmail.com
آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کا مستقبل سنوار سکتا ہے!