ماوٰی شعبہِ تعلیم
رپورٹ: ستمبر ،2024

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ ستمبر میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ
-/19٫763,508 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔

ماویٰ سکالرشپ پروگرام

1۔ سکول ، کالج کے طلباء: 2,486
2۔ میڈیکل، انجینئرنگ کے طلباء: 12
3۔ یونیورسٹی کے طلباء: 29

☑ ٹیچرز ٹریننگ
ٹوٹل ٹیچرز: 18

ٹوٹل طلباء: 2,527
کل خرچ کردہ رقم:
-/ 19٫763,508 روپے

آٸیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں ہمارا ساتھ دیجیے۔

🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032

🏷 Get Monthly Membership: https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5

Contact: +92-51-2227474/03312227474