ماوٰی شعبہِ صحت اگست، 2024

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ اگست میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-1٫808٫083 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔

ماوٰی میڈیکل سنٹرز
تعداد: 07
ٹوٹل مریض: 1٫418
خرچ کردہ رقم:
-/312٫513 روپے۔

ماوٰی میڈیکل کیمپس
تعداد: 15
ٹوٹل مریض: 12٫281
خرچ کردہ رقم:
-/1٫404٫570 روپے۔

ماوٰی پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 7
خرچ کردہ رقم:
-/91٫000 روپے۔

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip:

Contact:+92-51-2227474/03312227474
🖇 Members form link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان