Health Report (December-2024)

ماوٰی شعبہِ صحت
رپورٹ: دسمبر، 2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ دسمبر میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-331,409 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔
▫ماوٰی میڈیکل سنٹرز
تعداد: 06
ٹوٹل مریض: 1,158
خرچ کردہ رقم:
-/280,869 روپے۔
▫ماوٰی میڈیکل کیمپ
تعداد: 02
ٹوٹل مریض: 158
خرچ کردہ رقم:
-/35,540 روپے۔
▫ماوٰی پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 03
خرچ کردہ رقم:
-/15,000 روپے۔
آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
🗳 Get Monthly MemberShip:
🖇 Members form link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link
Contact no:
+92-51-2227474/03312227474
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان