ماوی ٹرسٹ کی صحت رپورٹ برائے جنوری 2025

1,376 مریضوں کا علاج (میڈیکل سینٹرز میں)
158 مریضوں کا علاج (2 میڈیکل کیمپس میں)
78 بچوں کو مفت حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔

مجموعی طور پر 1,612 افراد کی مدد کی گئی، جس پر 4,29,162 روپے خرچ ہوئے۔

ائیے! آپ بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں۔
ڈونیشن دیں اور کسی کی زندگی بچائیں۔
ڈونیشن کے لیے:
(Allied Bank)
🔹A/C:12360010064696900032
IBAN:PK06ABPA0010064696900032

📞 مزید معلومات کے لیے:
+92-51-2227474 +92 331 2227474