
ماوٰی کارکردگی رپورٹ
(2023-2024)
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ 24-2023 میں ماوٰی ٹرسٹ نے اپنے عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے تحت مبلغ
-/188,111,777 روپے ماوٰی کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے۔ جن کی تفصیل یہ ہے۔
ماوٰی صحت پروگرام:
•ٹوٹل مریض: 35256
•کل خرچ کردہ رقم:
-/5,958,927 روپے
ماوٰی تعلیمی ترقی و تعاون پروگرام:
•ٹوٹل طلباء:6161
•ٹوٹل تعلیمی ادارے:65
•کل خرچ کردہ رقم:
-/117,981,384 روپے
ماو’ی امدادی پروگرام برآے فلاح وبہبود و قدرتی آفات :
•ماوٰی فیملی سپورٹ:
ٹوٹل خاندان: 4931
•ماوٰی اپنا روزگار سکیم :
بلاسود قرضے:76 افراد
•ماوٰی ہاوسنگ سکیم :
کل مکانات:204
•ماوٰی دسترخوان:
کل مستحقین: 2250
•کل خرچ کردہ رقم:
-/64٫171٫466 روپے
آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032