
ماوٰی کارکردگی رپورٹ
جولائی، اگست، ستمبر,2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ تین ماہ میں ماوٰی ٹرسٹ نے اپنے عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے تحت مبلغ
-/72,994,406 روپے ماوٰی کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔
ماوٰی اسکالرشپ پروگرام:
•ٹوٹل طلباء:3,918
•ٹوٹل تعلیمی ادارے:28
•کل خرچ کردہ رقم:
-/44,517,803 روپے
ماوٰی ہیلتھ کیئر پروگرام:
•ٹوٹل مریض: 19,705
•کل خرچ کردہ رقم:
-/21,950,991 روپے
ماوٰی فیملی سپورٹ پروگرام:
•ٹوٹل خاندان: 161
•ماوٰی دسترخوان:
480 مستحقین
•کل خرچ کردہ رقم:
-/1,955,612 روپے
ماوٰی اپنا روزگاراسکیم:
•مستحقین کی تعداد: 41
•کل خرچ کردہ رقم:
-/4,570,000 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان