
ماویٰ شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: جون,2024
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ جون میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/6,654,989 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔
🌙 ماویٰ قربانی پروگرام
مستحقین کی تعداد: 3,115
کل خرچ کردہ رقم: -/5٫869٫300 روپے
🛅 ماویٰ اپنا روزگاراسکیم:
تعداد: 1
کل خرچ کردہ رقم: -/30٫000 روپے
🚻 ماویٰ فیملی سپورٹ پروگرام
ٹوٹل خاندان: 64
کل خرچ کردہ رقم: -/733,689 روپے
🛐 ماویٰ دسترخوان
ہر جمعرات
مستحقین کی تعداد:160
خرچ کردہ رقم: -/22,000 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
🇵🇰 ماویٰ ٹرسٹ پاکستان