ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری

ماہِ اپریل میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ

-/1,002,180 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔

🚻ماویٰ فیملی سپورٹ پروگرام

ٹوٹل خاندان: 33

کل خرچ کردہ رقم:

-/525,180 روپے

🛅 ماویٰ اپنا روزگاراسکیم:

تعداد: 01

کل خرچ کردہ رقم:

-/300,000 روپے

💟میرج سپورٹ پروگرام

مستحقین کی تعداد: 02

خرچ کردہ رقم:

-/50,000روپے

🛐 ماویٰ راشن پروگرام

مستحقین کی تعداد: 21

خرچ کردہ رقم:

-/116,000روپے

🛐 ماویٰ راشن پروگرام

ہر جمعرات

خرچ کردہ رقم:

-/11,000روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔

📦 Donate Now:

Allied Bank Limited

A/c Tittle: MAWA Trust

IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳️ Get Monthly MemberShip:

Contact:+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

🇵🇰 ماویٰ ٹرسٹ پاکستان