بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے مفید بنے (الحدیث)

ماویٰ ٹرسٹ کی جانب سے فروری 2025 میں 43 مستحق خاندانوں / افراد کی امداد کی گئی جبکہ دیگر 8 درخواستیں مبلغ 5 لاکھ 55 ہزار عدم فنڈز کی وجہ سے امدادسے محروم رہ گیئں ہیں۔ جسکی تفصیل درج ذیل ہے۔

1۔ 05 درخواستیں فیملی سپورٹ
درکار رقم مبلغ (105,000) روپے

2۔ 03 درخواستیں قرض حسنہ روزگار سکیم درکار رقم مبلغ (450,000) روپے

آپ سے اپیل کی جاتی ہےکہ حسب توفیق اپنے مرحومین کے ایثال ثواب کیلئے امداد کریں تاکہ اللہ کریم کی رحمت، برکت اور مغفرت کے مہینہ میں زیادہ سے ذیادہ نیکیوں میں شریک ہوسکیں۔ جزاکم اللہ خِیر

اکاونٹ تفصیل برائے عطیات ، صدقات وخیرات:
اکاؤنٹ ٹائٹل: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
اکاؤنٹ نمبر: 12360010064696900032
IBAN: PKO6ABPA0010064696900032