Welfare Report (January-2025)

شعبہ رفاہ عامہ – جنوری 2025 رپورٹ
ماوی ٹرسٹ پاکستان

MAWA FAMILY SUPPORT PROGRAM
کل مستفید خاندان: 22
کل رقم: PKR 410,210/-

MAWA RASHAN SUPPORT PROGRAM
کل مستفید خاندان: 17
کل رقم: PKR 91,000/-

MAWA APNA ROZGAR PROGRAM
کل مستفید افراد: 21
کل رقم: PKR 2,915,000/-

مجموعی طور پر تقسیم شدہ رقم: PKR 3,416,210/-
کل مستفید خاندان/افراد: 60

آئیں! ضرورت مند، نادار اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے
ماوی ٹرسٹ پاکستان کا ساتھ دیں اور اپنے عطیات ہمارے تک پہنچائیں۔

Donate Now
A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوی ٹرسٹ پاکستان