✨ ماویٰ شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: جولائی,2024

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ جولائی میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/3,568,685 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔

🚻 ماویٰ فیملی سپورٹ پروگرام
ٹوٹل خاندان: 51
کل خرچ کردہ رقم:
-/616,685 روپے

🛅 ماویٰ اپنا روزگاراسکیم:
تعداد: 28
کل خرچ کردہ رقم:
-/2,930,000 روپے

🛐 ماویٰ دسترخوان
ہر جمعرات
مستحقین کی تعداد:160
خرچ کردہ رقم: -/22,000 روپے

آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔

📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان‏