
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ مئی میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/3,373,483 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔
🛅 ماویٰ اپنا روزگاراسکیم:
تعداد: 16
کل خرچ کردہ رقم:
-/2,710,000 روپے
🚻 ماویٰ فیملی سپورٹ پروگرام
ٹوٹل خاندان: 33
کل خرچ کردہ رقم:
-/525,180 روپے
🛐 ماویٰ راشن پروگرام
مستحقین کی تعداد: 21
خرچ کردہ رقم:
-/116,000روپے
🛐 ماویٰ دسترخوان
ہر جمعرات
مستحقین کی تعداد:240
خرچ کردہ رقم:
-/22,000 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
🇵🇰 ماویٰ ٹرسٹ پاکستان