
ماوٰی شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: نومبر,2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ نومبر میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/805,500 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔
ماوٰی فیملی سپورٹ پروگرام:
ٹوٹل خاندان: 44
کل خرچ کردہ رقم:
-/559,000 روپے
ماوٰی اپنا روزگاراسکیم:
مستحقین کی تعداد: 03
کل خرچ کردہ رقم:
-/230,000 روپے
ماوٰی دسترخوان (ہر جمعرات):
مستحقین کی تعداد:120
خرچ کردہ رقم:
-/16,500 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA001006469690003
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان