
✨ ماوٰی شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: ستمبر,2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ ستمبر میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/2,032,127 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہے۔
🚻 ماوٰی فیملی سپورٹ پروگرام:
ٹوٹل خاندان: 55
کل خرچ کردہ رقم:
-/620,127 روپے
🛅 ماوٰی اپنا روزگاراسکیم:
مستحقین کی تعداد: 10
کل خرچ کردہ رقم:
-/1,390,000 روپے
🛐 ماوٰی دسترخوان (ہر جمعرات):
مستحقین کی تعداد:160
خرچ کردہ رقم:
-/22,000 روپے
آٸیے!خدمتِ خلق کےاس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032
🗳 Get Monthly MemberShip:https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link
Contact no:
+92-51-2227474/03312227474
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان