Mawa Free Medical camp For Flood Victim (Dadu, Sindh)














ماوٰی فری میڈیکل کیمپ
(برائے سیلاب زدگان)
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 13 اکتوبر 2024 کو صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے سیلاب زدہ علاقے (گاؤں میروکلہوڑو، قاضی احمد) میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ فری ٹیسٹ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز :
0512227474 / 03312227474
آئیے! خدمت کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
🏷 Get Monthly MemberShip:
https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیےکوشاں۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان