Health

Mawa Free Medical Camp Report (Jamia Imam Raza, 18, 19, 20 October 2024)

🩺ماوٰی فری میڈیکل کیمپس رپورٹ

▫ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے امام بارگاه جامعۃالصادقؑ (G-9/2، اسلام آباد) میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا۔
جس میں مریضوں کا جنرل فزیشن اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے مفت طبی معائنہ کیا، مفت شوگر ٹیسٹ کئے گئے اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔

▫تفصیل درج ذیل ہے:
مریض : 234
بلڈ گروپینگ : 18
شوگر ٹیسٹس : 11
ریفرڈ : 6
کل مریض : 252

📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز
0512227474 / 03312227474

آئیے! خدمت کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032‏

🏷 Get Monthly MemberShip:
https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیےکوشاں۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.