Education Report (October-2024)

ماوٰی شعبہِ تعلیم
رپورٹ: اکتوبر ،2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ اکتوبر میں شعبہِ تعلیم کے تحت مبلغ
-/13,664,199 روپے تعلیم کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیل یہ ہیں۔
🚻 ماویٰ سکالرشپ پروگرام
1۔ سکول ، کالج کے طلباء: 3,621
2۔ میڈیکل، انجینئرنگ کے طلباء: 16
3۔ یونیورسٹی کے طلباء: 45
ٹوٹل طلباء: 3,682
کل خرچ کردہ رقم:
-/ 13,664,199 روپے
آٸیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
🏷 Get Monthly MemberShip: https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5
Contact: +92-51-2227474/03312227474
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان