مارچ23 یومِ قراردادِ پاکستان مبارک
آج ہم پاکستان کی تعمیرِوترقی کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے والے تمام ہیروز اور شھداء کوسلام پیش کرتے ہیں اور یہ تجدیدِ عہد کرتے ہیں کہ صحت مند،تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے سفر کو پوری توانائی کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
