Health

(2024-ماوٰی فری میڈیکل کیمپ رپورٹ(ستمبر

ماوٰی فری میڈیکل کیمپ رپورٹ

▫ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے
جامعۃ الرضا بھارا کہو اسلام آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء اور سٹاف کا فری طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔
اس کے علاوہ طلباء کے بلڈ گروپ کا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔
مدرسے کے منتظمین اور سٹاف نے ماوٰی ٹرسٹ کے اس اقدام کو سراہا اور ماوٰی ٹرسٹ کا شکریہ ادا کیا۔

◻ عطیات اور تعاون کی اپیل:
خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں شامل ہونے کے لیے، آپ بھی اپنے عطیات ماوٰی ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں:

Donate Us To Help Them:
🗳A/C for National Contribution
Bank : Allied Bank Limited
Account title: MAWA TRUST
A/C# 12360010064696900032
IBAN#PK06ABPA0010064696900032

🇵🇰ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.