Arbaeen Jalus Camp at Lahore 2023
ماویٰ اربعین میڈیکل کیمپ لاہور
لاہور میں اربعینِ حسینی کے موقع پر ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
فری میڈیکل کیمپ میں عزاداران کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گٸیں۔



آئیے!خدمتِ کے اس عظیم سفر میں ہمارے ہمدم ہمقدم بنیئے۔
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان