Health

MAWA Medical Camp at Iraq

ماویٰ اربعین میڈیکل کیمپ

عراق ماوی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سےزائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت جاری

ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے نجف سے کربلا کے راستے میں زائرین امام حسین کی خدمت کے لیے میڈیکل کیمپ جاری، جس میں زائرین کو مفت طبی خدمات دی جارہی ہیں دنیا بھر تشریف لائے زائرین طبی خدمات سے مستفید ہو رہے ہیں

ماوی ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ)

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.