Arbeen Jalus Camp at Islamabad
ماویٰ اربعین میڈیکل کیمپ
اسلام آباد میں منعقد مرکزی چہلم جلوس میں ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
فری میڈیکل کیمپ میں عزاداران کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گٸیں۔






آئیے!خدمتِ کے اس عظیم سفر میں ہمارے ہمدم ہمقدم بنیئے۔
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان