Health

Mawa Free Medical Camp (Flood Victims)

(برائے سیلاب زدگان) ماوٰی فری میڈیکل کیمپ

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 12اکتوبر 2024 صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ کے سیلاب زدہ علاقے (گاؤں انب جونیجو، قاضی احمد) میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ فری ٹیسٹ اور ادویات فراہم کی گئیں۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز :
0512227474 / 03312227474

آئیے! خدمت کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
🗳 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🏷 Get Monthly MemberShip: https://forms.gle/avtbQPtuRigvScar5

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیےکوشاں۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.