Health

Mawa Free Medical Camp G 6/2 Islamabad (2024)

ماوٰی فری میڈیکل کیمپ

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 10 نومبر 2024 کو امام بارگاه اثناء عشری (G-6/2، اسلام آباد) میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں 245 مریضوں کامفت طبی معائنہ کیا، مفت شوگر ٹیسٹ کئے گئے اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.