Activity

Welfare Report (October-24)

ماوٰی شعبہ رفاہِ عامہ
رپورٹ: اکتوبر,2024

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ اکتوبر میں شعبہِ رفاہِ عامہ کے تحت مبلغ
-/1,013,934 روپے ویلفٸیر کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔ جن کی تفصیل یہ ہے۔

🚻 ماوٰی فیملی سپورٹ پروگرام:
ٹوٹل خاندان: 32
کل خرچ کردہ رقم:
-/561,934 روپے

🛐 ماوٰی راشن سپورٹ:
مستحقین کی تعداد:22
خرچ کردہ رقم:
-/117,000 روپے

🛅 ماوٰی اپنا روزگار اسکیم:
مستحقین کی تعداد: 5
کل خرچ کردہ رقم:
-/335,000 روپے

آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیے۔

📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
A/c no: 0010064696900032
Branch code: 12360010064696900032
IBAN#‏PK06ABPA0010064696900032‏

🗳 Get Monthly MemberShip:https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link

Contact no:
+92-51-2227474/03312227474

ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.