Health

Health Report (October-2024)

ماوٰی شعبہِ صحت
رپورٹ: اکتوبر، 2024
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہِ اکتوبر میں شعبہِ صحت کے تحت مبلغ /-852,507 روپے صحت کے مختلف پروگرامز میں خرچ کیے گٸے۔جن کی تفصیلات یہ ہیں۔
▫ماوٰی میڈیکل سنٹرز
تعداد: 06
ٹوٹل مریض: 1,340
خرچ کردہ رقم:
-/341,314 روپے۔
▫ماوٰی میڈیکل کیمپ
تعداد: 08
ٹوٹل مریض: 2,457
خرچ کردہ رقم:
-/230,191 روپے۔
▫ماوٰی پیشنٹ سپورٹ پروگرام
ٹوٹل مریض: 09
خرچ کردہ رقم:
-/281,002 روپے۔
آٸیے! خدمتِ خلق کے اس عظیم سفر میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔
📦 Donate Now:
Allied Bank Limited
A/c Tittle: MAWA Trust
IBAN#
PK06ABPA0010064696900032‏
🗳 Get Monthly MemberShip:
🖇 Members form link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSebIQLTV13N21N5Ys4HY66s8xO04_Ww3KJ_wNTCdTfwP1xjMw/viewform?usp=sf_link
Contact no:
+92-51-2227474/03312227474
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان۔
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.