Activity, Health

Cure Eye Camp Report (19 December 2024)

کیور آئی کیمپ رپورٹ
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 19 دسمبر کو کیور میڈیکل سنٹر میں آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عباس علی (سابقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، راولپنڈی) نے کثیر تعداد میں مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔
ہمارا عزم صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.