Activity, Health

ماوٰی میڈیکل کیمپ رپوٹ

ماوی’ ٹرسٹ کے زیر اہتمام کیور میڈیکل سینٹر جھنگی سیداں اسلام آباد میں گائنی و آرتھوپیڈک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔
علاقے کے عوام نے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی سہولت فراہم کرنے پر ماوی’ ٹرسٹ کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Comment

Your Comment
All comments are held for moderation.